بین الاقوامیمشرق الوسطیٰ

ایران نے ایک اور اسرائیلی F-35 جنگی طیارہ مار گرایا، پائلٹ گرفتار

رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے صہیونی ایف-35 جنگی طیارے کو ملک کے مغربی فضائی حدود میں کامیابی سے مار گرایا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کا پائلٹ ایجیکٹ کر چکا ہے، تاہم اس کی موجودہ حالت اور انجام کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button