پاکستانخیبر پختونخواں

ڈیرہ اسماعیل خان : کوٹلی امام حسین ؑکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

ڈیرہ اسماعیل خان : کوٹلی امام حسین ؑکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل فضل حسین شاہ شہید

۔ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع کوٹلی امام حسینؑ کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل فضل حسین شاہ شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے صوبائی حکومت ملت جعفریہ کو تحفظ دینے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button