پاکستانسندھملٹی میڈیا
شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ، گلستان سوسائٹی کراچی میں تعزیتی اجتماع


















شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر آئی ایس او کراچی ریجن کی جانب سے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔
گلستان سوسائٹی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ کے رہنما علامہ رضی حیدر زیدی، پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔