










سید المقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کے تشیع جنازہ بیروت لبنان میں منعقد ہوئی۔ علمبردار مقاومت کے تشیع جنازہ میں 79 ممالک سے لوگوں شریک ہوئے۔
ربیر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ وفد، ایرانی حکام، لبنانی حکومت اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ، الجزائر، عراق، یمن، پاکستان، سعودی عرب، بحرین اور آئر لینڈ سمیت 5 براعظموں سے لوگ شہدا کے تشیع جنازہ میں شریک ہوئے۔